وہ مُصوّر ہے میرے وجود کا
لیکن تصویر تو ادھوری رہ گئ
جو اُس رات کو مکمل ہُوئی
وہ شام میری ادھوری رہ گئ
آنسوُ سے مسکر اہٹ بنتی گئ
لیکن وہ زنجیر ادھوری رہ گئ
بَند جھرونکے میں جو خطا ہوئی
وہ بات کچھ ادھوری رہ گئ
شمعٰ جو جلائ تھی اُس رات
میری وہ رات ادھوری رہ گئ
MashAllah woo no word to say
LikeLiked by 1 person