جب تُم نہیں ہوتے تو ڈُھو نڈتے ہیں ہر مِحفل میں تُمہیں
سِتا رے بھر دو ہما ر ی آ نکھوں میں بخش کر یہ خُوشی ہمیں
گو شۂِ فِکر میں بے چین نظریں کبھی اُٹھتی تو کبھی جُھکتی
سرُور بھر دو ہما ری رُوح میں بخش کر یہ خُوشی ہمیں
جَلوہ گر ہو تو پیا سے کو زِندگی کے چند گھُونٹ نصیب ہوں
مُحبّت بھر دو ہما ری رگ و جاں میں بخش کر یہ خُوشی ہمیں
شِر کتِ جا ناں سے روشن ہو بزم نۓ ا فسانے جو اں ہوں
شَرارے بھر دو ہما ری سا نسوں میں بخش کر یہ خُوشی ہمیں
Esma, this Ghazal is excellent. Keep this style. ASHRAF
Date: Wed, 20 Jan 2016 18:28:44 +0000
To: mirzashraf@hotmail.com
LikeLike
Thank you
LikeLike